منکیرہ:رقبہ کے تنازعہ پر فائرنگ سے 4افراد زخمی 

منکیرہ:نواحی علاقہ پٹی بلندہ کے رہائشی بھڈا برادری کے دو گرپوں میں رقبہ کے تنازعہ پر جھگڑا ہوا دونوں گروپوں کے افراد نے فائرنگ شروع کر دی نتیجہ میں 4افراد شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال پہنچا دیا پولیس نے رپٹ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی […]
Continue reading…