بھکر تعلیمی اداروں کی بہتری ، اپ گریڈیشن کیلئے 8کروڑ سے زائد جاری 

بھکر:  تعلیمی اداروں معیار تعلیم کی بہتری، اپ گریڈیشن کے لئے 8کروڑ92لاکھ روپے کی گرانٹ جاری تفصیل کے مطابق حکومت پنجا ب نے بھکر سمیت سرگودھا سمیت ریجن بھر کے سرکاری سکولوں میں معیار تعلیم کی بہتری کے مختلف پروگراموں، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور آئی ٹی لیبز و لیبارٹریوں کی اپ گریڈیشن کیلئے رواں […]
Continue reading…

 

ناقص کارکردگی کے حامل سکول سربراہان کیخلاف کارروائی ہوگی،مسز صوفیہ نورین 

بھکر:ایل این ڈی اور چیف منسٹر روڈ میپ کے انڈی کیٹر میں ناقص کارکردگی کے حامل سکولوں کے سربراہان کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے گا یہ بات ڈپٹی ڈی ای او زنانہ تحصیل بھکر مسز صوفیہ نورین نے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول فاروقیہ میں گرلز ایلمنٹری سکولوں کی سربراہان سے میٹنگ کے دوران خطاب کرتے […]
Continue reading…