سرائے مہاجر:شادی میں گولے پٹاخے چلانے پرمقدمہ درج 

بھکر :سرائے مہاجر شادی میں گولے پٹاخے چلا کر جشن منانے والا دلہا ساتھیوں سمیت قانون کی گرفت میں آگیا مقدمہ درج تفصیل کے مطابق تھانہ سرائے مہاجر پولیس کو اطلاع ملی کہ چک نمبر60/61ایم ایل میں شادی کی تقریب میں گولے پٹاخے چلا کر قانون کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے اطلاع پر […]
Continue reading…

 

منکیرہ:رقبہ کے تنازعہ پر فائرنگ سے 4افراد زخمی 

منکیرہ:نواحی علاقہ پٹی بلندہ کے رہائشی بھڈا برادری کے دو گرپوں میں رقبہ کے تنازعہ پر جھگڑا ہوا دونوں گروپوں کے افراد نے فائرنگ شروع کر دی نتیجہ میں 4افراد شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال پہنچا دیا پولیس نے رپٹ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی […]
Continue reading…

 

منکیرہ:بیو ی کا قا تل شو ہر نکلا ،دفن شد ہ نعش برآمد،تفتیش جا ری

بھکر،منکیرہ :منکیر شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی 3بچوں کی ماں کی مسخ شدہ نعش ریت کے ٹیلے سے برآمد شناخت کپڑے اور کھوپڑی کے بالوں سے کی گئی منکیرہ کے چک 61ایم ایل کی رہائشی 29سالہ ساجدہ بی بی کی9سال قبل محمد نصیر کے ساتھ شادی ہوئی تھی جن کے 3بچے تھے مقتولہ کے […]
Continue reading…