سواگ شریف،بجلی کا کرنٹ لگنے سے 15 سالہ نوجوان جاں بحق

منکیرہ:بجلی کا کرنٹ لگنے سے 15 سالہ نوجوان جاں بحق نواحی علاقہ سنگھیڑاں والا کا رہائشی محسن دربار سواگ شریف پر عرس کی تقریب کیلئے لائٹنگ کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گیا نعش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا والدہ پر غشی کے دورے پڑنے لگے مرحوم کو نماز جنازہ […]
Continue reading…