منکیرہ:رقبہ کے تنازعہ پر فائرنگ سے 4افراد زخمی 

منکیرہ:نواحی علاقہ پٹی بلندہ کے رہائشی بھڈا برادری کے دو گرپوں میں رقبہ کے تنازعہ پر جھگڑا ہوا دونوں گروپوں کے افراد نے فائرنگ شروع کر دی
نتیجہ میں 4افراد شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال پہنچا دیا پولیس نے رپٹ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی
منکیرہ:رقبہ کے تنازعہ پر دو گرپوں میں تصاد م فائرنگ سے 4افراد زخمی ،زخمیوں کو تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال منکیرہ منتقل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز منکیرہ کے نواحی علاقہ پٹی بلندہ کے رہائشی بھڈا برادری کے دو گرپوں میں رقبہ کے تنازعہ پر جھگڑا ہوا دونوں گروپوں کے افراد نے فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجہ میں 4افراد شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو طبعی امداد کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال منکیرہ پہنچا دیا گیا پولیس تھانہ منکیرہ نے جائے وقوعہ پر پہنچ کررپٹ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *